ابر سپر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہلکی نیلگوں یا دخانی رنگ کی چمکیلی دھوپ چھا*ں یا لہریں جو تلوار خنجر وغیرہ کے پھل، ڈھال کی سطح، بندوق کی نال یا دوسرے فولادی اسلحہ پر صیقل سے پیدا ہوں، جوہر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہلکی نیلگوں یا دخانی رنگ کی چمکیلی دھوپ چھا*ں یا لہریں جو تلوار خنجر وغیرہ کے پھل، ڈھال کی سطح، بندوق کی نال یا دوسرے فولادی اسلحہ پر صیقل سے پیدا ہوں، جوہر۔